0340 1417862Book Help →
IslamabadSalePurchase logoIslamabadSalePurchase
Furniture
Furniture
Furniture
Furniture
Like New

Furniture

Rs 75,000

Ittefaq town lehtrar road islamabad, Islamabad

🛏️ *ڈبل بیڈ (بغیر میٹریس)* مضبوط اور پائیدار لکڑی کا فریم، اونچا کشن والا ہیڈ بورڈ جو کمرے کو شاہانہ لُک دیتا ہے۔ اندرونی تختے بالکل صاف اور مضبوط ہیں، کوئی ٹوٹ پھوٹ نہیں۔ بستر پر خوبصورت پھولوں والی بیڈ شیٹ بھی شامل ہے۔ 🗄️ *2 سائیڈ ٹیبلز* بیڈ سے میچنگ، دونوں طرف رکھنے کے لیے بہترین۔ لیمپ، موبائل یا ضروری سامان رکھنے کے لیے کافی جگہ۔ 💄 *ڈریسنگ ٹیبل* 6 درازوں والی کشادہ ڈریسنگ ٹیبل، بڑے گول شیشے کے ساتھ۔ میک اپ اور روزمرہ استعمال کے سامان کے لیے بہترین اسٹوریج۔ شیشہ بالکل صاف اور فریم مضبوط ہے۔ 🪟 *2 میچنگ پردے* کمرے کے فرنیچر سے میچ کرتے ہوئے خوبصورت براؤن کلر کے بھاری پردے، جو کمرے کی خوبصورتی کو چار چاند لگاتے ہیں۔ ✨ *کنڈیشن:* 10/10 ہے، کوئی خراش، داغ یا ڈیفیکٹ بالکل نہیں ہے۔ بالکل نئے جیسا، خریدیں اور فوراً استعمال کریں۔ 📍 *لوکیشن:* لہتراڑ روڈ، اتفاق ٹاؤن، اسلام آباد ڈیمانڈ: صرف 75 ہزار روپے۔ ڈیڈ فائینل ۔۔۔! 📞 *رابطہ نمبر:* (سیلر) ثنااللہ صاحب *:03185848937:* 📲 کال اور واٹس ایپ دونوں پر دستیاب ہیں

Listed by Sanaullah

0341 8783073

You are dealing with the seller directly. Check the item before you pay — IslamabadSalePurchase has not inspected it.

Or ask our team about this item
  • 15-day checking warranty from delivery
  • Delivery available across Islamabad & Rawalpindi
  • Cash on delivery
View all beds & bedroom furniture
WhatsAppCallBrowse stock